ڈیرہ غازی خان- راجن پور بلوچ یاسرائیکی از اللہ بشک بزدار
اللہ بشک بزدار کی یہ کتاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کےبلوچستان کے ساتھ قومی،جیوگرافیکل،ثقافتی وتاریخی رشتے کوواضح کرتی ھے-اوراسکو بلوچستان سےالگ کرکےپنجاب میں شامل کیے جانے پرتاریخ کی رو سےروشنی ڈالتی ھے-
Adam –
Thanks
Muhammad Baqir Baloch –
Good
سجاد خان احمدانی –
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں احمدانی قبیلے کا ذکر نہیں کیا اسکی کیا وجہ ہے شکریہ