تکمیل انسانیت از میر یوسف عزیز مگسی

یہ کتابچہ میر یوسف عزیز مگسی کی تحریر کردہ افسانوی خود بیتی ھے۔ اس میں انہوں نے اپنی اکیس سال عمر تک کی سیاسی، سماجی و تعلیمی تربیت کا احاطہ کیا ھے۔ یہ افسانوی آپ بیتی ھفت روزہ "بلوچستان جدید” کراچی میں 1934 میں قسط وار چھپتی رھی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تکمیل انسانیت از میر یوسف عزیز مگسی”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے