بلوچی ترجمہ وتفسیر القرآن از شیخ عبدالغفار ضامرانی
شیخ عبدالغفارضامرانی رحمہ اللہ نے بلوچی زبان میں قرآن کاترجمہ کیاھے-اسکے علاوہ حضوربخش جتوی اور مولانا خیرالدین ندوی رحمہ اللہ علیھم اجمعین بھی قرآن کاترجمہ کرچکے ھیں-ضامرانی صاحب نے ساتھ ھی ساتھ قرآن کی قرآن اور صحیح احادیث کی رو سے تفسیر بھی کی ھے-جو اپنی نوعیت کی پھلی بلوچی تفسیر ھے-اللہ اس نیک کام کی انھیں جزاۓ خیردے-





مری صاحب –
10
مری صاحب –
یہ ویب سائٹ بہت اچھا ہے
مری صاحب –
یہ ایک انوکھا ویبسائٹ ہے
مری صاحب –
یہ ویب سائٹ بہت زیادہ اچھی ھے
مری صاحب –
اس ویب سائٹ سے ہمیں بہت فایدہ ہوگا