باباۓ بلوچستان(منتخب انٹرویوز اور تحریریں) مرتبہ طاھر بزنجو

باباۓ بلوچستان میر غوث بخش بزنجو بلوچ قومی رھنما تھے۔بلوچستان کے گورنر بھی رھے۔ بلوچستان کے لیے قید و بند بھی برداشت کی۔ سینیٹر طاھر بزنجو نے اس کتاب میں میر غوث بخش بزنجو کے انٹرویوز، تقاریر، بیانات کا انتخاب ان کی مختصر خود نوشت سمیت جمع کردیا ھے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “باباۓ بلوچستان(منتخب انٹرویوز اور تحریریں) مرتبہ طاھر بزنجو”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے