گفتار بلوچاں و تعارف علاقہ غیر مشمولہ ڈیرہ غازیخان مرتبہ میاں شیر محمد کمیانہ پولیٹیکل تحصیلدار ڈیرہ غازی خان

میاں شیر محمد کمیانہ 1978 میں ڈیرہ غازیخان کے بلوچی قبائلی علاقہ جات کے پولیٹیکل تحصیلدار تھے۔ انہوں نے اس کتاب میں اردو بلوچی ذخیرہ الفاظ، روزمرہ اردو بلوچی گفتگو، بلوچی محاورات،بلوچی نثر، بلوچی شاعری بلوچوں کا تعارف، ان کی ثقافت ،پیشے ،عادات قلم بند کی ھیں۔ڈیرہ غازیخان کا جغرافیائی محل وقوع، چرند پرند، جنگلات، زراعت زرائع آمد و رفت اور اھم مقامات پر لکھا ھے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتار بلوچاں و تعارف علاقہ غیر مشمولہ ڈیرہ غازیخان مرتبہ میاں شیر محمد کمیانہ پولیٹیکل تحصیلدار ڈیرہ غازی خان”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے