کارواں کے ساتھ(اردو، فارسی مجموعہ کلام مع اردو تراجم) از میر گل خان نصیر

"کارواں کے ساتھ” کتاب میر گل خان نصیر کے اردو، فارسی کلام کا مجموعہ ھے۔بلوچی شاعری لکھنے سے پہلے میر گل خان نصیر اردو، فارسی کلام لکھتے رھے۔ اسکے علاؤہ اس کتاب میں میر گل خان نصیر کے منتخب بلوچی کلام کے شاہ محمد مری، عبداللہ جان جمالدینی، لال بخش رند، امداد نظامی، انوار حسن صدیقی کے تراجم بھی شامل ھیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کارواں کے ساتھ(اردو، فارسی مجموعہ کلام مع اردو تراجم) از میر گل خان نصیر”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے