چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟ قوم پرستوں سے مکالمہ از سہیل وڑائچ

سہیل وڑائچ پاکستان کے مشہور صحافی ھیں۔ ان کی اس کتاب میں بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ کے قومی رھنماؤں نواب اکبر بگٹی شہید، سردار عطا اللہ مینگل، طلال اکبر بگٹی، حاکم علی زرداری، ڈاکٹر قادر مگسی، ولی خان، محمود اچکزئ، ممتاز بھٹو، حفیظ پیرزادہ، رسول بخش پلیجو کے پاکستان کے ڈھانچے، اس میں مختلف قوموں کی نمائندگی، قومی خودمختاری و دیگر سیاسی مسائل پر مکالماتی انداز میں انٹرویوز ھیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟ قوم پرستوں سے مکالمہ از سہیل وڑائچ”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے