نہ قفس نہ آشیانہ ایک اسیر زندگی کی اندوہناک اور جراتمندانہ آپ بیتی از سہیل فدا
یہ کتاب خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سہیل فدا کی آپ بیتی ھے۔ جو گرے ھوؤں، مایوس لوگوں کو حوصلہ بخشتی ھے۔ سہیل فدا دوران تعلیم قتل کے جھوٹے مقدمے میں قید ھوجاتے ھیں، پولیس کا تشدد، جیل کی گھٹن سہتے ھیں۔ اور انھیں سزاۓ موت سنا دی جاتی ھے۔وہ جیل میں اپنی تعلیم جاری رکھتے ھیں اور دو ایم۔اے کرلیتے ھیں، ساتھی قیدیوں کے استاد بن جاتے ھیں۔ بعد ازاں ان کی جدوجہد اخباروں میں چھپتی ھے اور انہیں ملک کی انٹیلیجنسیا سراھتی ھے اور ان کی سزاۓ موت کو عمر قید میں بدل دیا جاتا ھے۔





Reviews
There are no reviews yet.