مری بلوچ کلچر رابرٹ پیہرسن ترتیب و تجزیہ فریڈرک بارتھ اردو ترجمہ ریاض صدیقی

رابرٹ پیئرسن اپنی بیوی کے ساتھ مری بلوچوں کے ھاں کچھ عرصہ رھائش پزیر رھے اور ان کے رھن سہن پر نوٹس بناتے رھے۔ان میں انہوں نے جغرافیہ و تاریخ، معیشت و بود و باش، روایتی نظام، خاندان، شادی اور مرد و عورت کے تعلقات، خیمہ گاہوں کے معاشرے، ان کی صورت و ترتیب، ان میں فرد کی حیثیت کو قلم بند کیا ھے۔جس کو فریڈرک بارتھ نے ترتیب دیا اور تجزیہ کیا ھے۔جبکہ اردو کے سانچے میں ریاض صدیقی نے ڈھالا ھے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مری بلوچ کلچر رابرٹ پیہرسن ترتیب و تجزیہ فریڈرک بارتھ اردو ترجمہ ریاض صدیقی”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے