غیر منقسم برصغیر میری نظر میں از سر مائیکل فرانسس اوڈوائیر سابق لیفٹیننٹ گورنر پنجاب ترجمہ شفیق الرحمن میاں
یہ کتاب پنجاب کے سابق لیفٹیننٹ گورنر سر مائیکل اوڈوائیر(1912-1919) کی کتاب "India as I
knew it” کا ترجمہ ھے۔ جو مائیکل اوڈوائیر کی انتظامی ڈائریوں کو یکجا کرکے تصنیف کی گئ۔ یہ اس دور کے ھندوستانی کلچر اور انتظامی معاملات کے بارے مفید معلومات فراہم کرتی ھے اور انڈیا پاکستان کی تاریخ پر ریفرنس بک کا درجہ رکھتی ھے۔نیز
جلیانوالہ باغ کا قتل عام کا حکم پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر سر مائیکل اوڈوائیر نے دیا تھا، جس کے انتقام میں ادھم سنگھ نے 13 مارچ 1940 کو اسے لندن کے کیکسٹن ھال میں ایک تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کردیا۔





Reviews
There are no reviews yet.