جسٹس منیر سے جسٹس افتخار تک عدلیہ کے عروج و زوال کی کہانی از سہیل وڑائچ
سہیل وڑائچ کی یہ کتاب عدلیہ کے عروج و زوال کی تاریخ پر پاکستان کے ریٹائرڈ سینئیر ججوں سجاد علی شاہ، نسیم حسن شاہ، ڈاکٹر جاوید اقبال، ملک قیوم، فخرالدین جی ابراھیم وغیرہ اور معروف قانون دانوں بیرسٹر اعتزاز احسن، اکرم شیخ، خالد اسحاق کے انٹرویوز پر مشتمل ھے۔
Reviews
There are no reviews yet.