ولی محمد رخشانی نے افغانستان کے زیر انتظام بلوچستان کے پھلوان بلوچ شعرا سے ہانی و شہ مرید، میر چاکر، بیورغ و دودا گورگیچ پر لوک ادب کی شاعری کو جمع کیا ھے۔ اس میں ھمیں بلوچ ثقافت بھی نظر آتی ھے۔ اس کتاب میں ولی محمد رخشانی کا انٹرویو بھی شامل ھے جو یار محمد بادینی نے لیا تھا۔
Reviews
There are no reviews yet.