نصراللہ کسرائیان، زیبا عرشی کی اس کتاب میں بلوچ، بلوچستان کا فارسی، انگریزی زبان میں مختصر تعارف کروایا گیا ھے اور بلوچستان کے پہاڑوں، سمندر، صحرا، دروں، نخلستان، ثقافت، طرز تعمیر، رسموں، رھن سہن، معاشی پیشوں،دستکاریوں، مساجد کی تصاویر پیش کی گئی ھیں۔
Reviews
There are no reviews yet.