استمان گل اغراض و مقاصد و دستور العمل

ون یونٹ دور میں 1956 میں بلوچستان میں "استمان گل”(عوامی جماعت) نامی ایک سیاسی جماعت قائم ھوئ۔ میر عبدالکریم شورش اسکے صدر اور محمد حسین عنقا اس کے جنرل سیکرٹری تھے۔ یہ کتاب "استمان گل” کا آئین و منشور ھے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “استمان گل اغراض و مقاصد و دستور العمل”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے