تاریخ کلہوڑا و استقرار حکومت تالپران المعروف تاریخ بلوچی از عبد المجید جوکھیہ
اٹھارویں صدی عیسوی کے دوسرے نصف میں لکھی جانیوالی عبدالمجید جوکھیہ(جوکھیو) کی یہ کتاب فارسی زبان میں ھے اور سندھ میں کلہوڑوں کی حکومت کے زوال اور تالپور بلوچوں کی حکومت کے عروج، کہلوڑوں اور تالپور کی ھالانی کی جنگ کی تاریخ بیان کرتی ھے۔
Reviews
There are no reviews yet.