انسان کامل سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ڈاکٹر خالد علوی کی کتاب ھے۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کی اسلامیات میں اس کتاب کو تجویز کیا ھے۔ ایس ایس کی اسلامیات کے سیرت النبی کے موضوعات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطور سپہ سالار، بطور معلم وغیرہ اسی کتاب سے لیے گۓ ھیں۔
Reviews
There are no reviews yet.